By: M.ASGHAR MIRPURI
ظاہر میں ہمارےددرمیان بیزاری ہے
حقیقت میں ہم دونوں کی یاری ہے
رات بھر اس کا بل ڈاگ بھونکتا رہا
ساری رات ہم نےجاگ کر گزاری ہے
اس کےپیار میں بڑےپاپڑبیلے ہیں
اسےپانےکی جدوجہد جاری ہے
ویسے اس میں کوئی خاص بات نہیں
مگراس ظالم نےمیری مت ماری ہے
آخری بارآج پڑوسن سےپوچھناہے
دوستی کرنےمیں کیارائے تمہاری ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?