By: Muhammad Ahmed Kunwar
آج میرا حال جو بے حال ہے
تیرا مخلوق ہی ذمےدار ہے
تونے وجود دیا مجھ کو انکے وجود کی خاطر
دیکھ انکے وجود نے میرا کیا حال کر دیا ہے
زمانہ وہ بھی کہہ میرے سکون میں شور و غل تھا
آج انکی تخلیق نے دیکھ کس قدر سنسان کر دیا ہے
مجھ سے ہی آج نقاب کئے پھرتے ہیں
اِس قدر مجھے برباد کر دیا ہے
جو حُسْن تھا میرا ، اُسے کاٹ کاٹ تخت بنائے اپنے
دیکھ اپنی خاطر مجھے کتنا ویران کر دیا ہے
خود آب کو نا پاک کیا پہلے
اب خود کو رَو رَو پیاسا مار دیا ہا
مجھے کھود کھود گند چھپایا ہے اپنا
پِھر خود کو بی-حد نفیس کر دیا ہے
تونے نیمات بنایا تھا زحمت بنایا مجھ کو
اِس سلوک کا تیرا مخلوق ہے ذمےدار ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?