By: Anish
ہوئی جو ھم سے اک نادانی
تو وہ کنارا کر بیٹھے
جو کہتے تھے ہمیں آخری عشق
اب حال یہ ہے کہ عشق دوبارہ کر بیٹھے
ہر بڑی سے بڑی غلطی کو معاف کرنے والے
آج چھوٹی سی غلطی پہ استخارہ کر بیٹھے
وہ جو کہتے تھے کہ تجھ سے زیادہ سمجھتے ہیں تم کو انش
وقت سمجھنے کا آیا تو جانے کا اشارہ کر بیٹھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?