By: فہیم شاعر
وفائوں کو تھنکے کی طرح گرتے ہوئے دیکھا تھا
بےوفائی کی حد کو گزرتے ہوئے دیکھا تھا
اپنوں کو اپنوں سے عداوت کرتے ہوئے دیکھا تھا
تنہائی کو عشق کے نام سے ڈرتے ہوئے دیکھا تھا
حیرت مجھے تب ہوئی فہیم
جب میں نے محبت کو مرتے ہوئے دیکھا تھا.
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?