By: m.asghar mirpuri
تیری جدائی کہ زخم تمہیں دکھاہیں کیا
یا کچھ کہے بنا خامشی سےمرجاہیں کیا
ہم تو تمہارے جواب کے منتظر ہیں جانم
اس دیوانگی میں ہم تمیں سناہیں کیا
جو تم نے ہم سے ترک تعلق کر لیا
تو ہم اس جہاں سے گزر جاہیں کیا
اب جب کے ہمارا کوئی سہارہ نہیں
پھر دنیا کے سامنےآنسو بہاہیں کیا
ہم جس حال میں ہیں تمہارے ہیں
کہو تو ہم تمہارےپاس آجاہیں کیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?