By: فہیم شاعر
محبت کرنے کی بھی سزا دیتے ہیں لوگ
عشق کو کاغز کا ٹکڑا سمجھ کر جلا دیتے ہیں لوگ
محبت کو کیا سمجھیں گے اپنوں کو رُولا دیتے ہیں لوگ
میں کس پہ اعتبار کرتا فہیم
یہاں تو خدا کو بھی بھُلا دیتے ہیں لوگ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?