By: Falak
ملک میں جگہ جگہ دھماکے ہورہے ہیں
لگتا ہے سیکیورٹی والے غفلت کی نیند سو رہے ہیں
شاید ہمارے گناہ بہت بڑھ گئے ہیں فلک
اسی لئے ہم پر الله کے عذاب اسطرح سے نازل ہو رہے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?