By: M.Asghar Mirpuri
وہ میری قبر کی زیارت کہ بہانے آئے ہیں
مجھے سدا کہ لیے میٹھی نیندسلانےآئےہیں
کتنےحسیں پھولوں کہ تحفے لائے ہیں
اپنے ہاتھوں سے میری تربت سجانےآئےہیں
ہم جیتے جی جن کی دید کو ترستے رہے
آج بنا حجاب وہ ہمیں جلانےآئے ہیں
جن کی جدائی میں روتے تمام عمرگزری
وہ اب میری لحد پہ آنسو بہانے آئے ہیں
آج انہیں ٰیوں اداس دیکھ کر اصغر
ہمیں ٰیاد خوشیوں بھرےزمانےآئےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?