Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یہ جو ہوائیں چلتی ہیں

By: saiyaan_sham

یہ جو ہوائیں چلتی ہیں
ان پر اعتبار مت کرنا
نجانے کس دیس سے آئی ہیں
اور کیوں
ان کی آوارا مزاجی پر
پھر کوئی غزل مت کہنا
سنو یہ میرے سپنے بکھیر گئی تھی
ان سے بچنا
پر سے کوئی دا نا جلانا
کہ دیے کی جلتی لؤ کو
یہ دیکھ نا پائے گی
کسی کی آس کو یہ سہ ا پائے گئی
میں نے ریت کے ساحل پر اک گھر بنایا تھا
یہ ایک ہی جھونکے میں مٹ گئی تھی
تب سے میں بے گھر ہی رہتی ہوں
سنو
یہ بھٹک گئی تھی
تبھی تو ہر طرف سوگواری ہے
اب تو خو شی پر بھی
غم کی راج داری ہے
کبھی اپنے من کی مت سننا
ان کو تم رستہ مت دیکھانا
سنو
یہ ہوائیں جو چلتی ہیں
ان پر اعتبار مت کرنا

شاعرہ سیاں شام


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore