By: AF(Lucky)
اے دل ناداں ! بتاء کیا فرق نکالوں
تجھ میں اور اس زمانے میں
ُبرا زمانے نے بھی مجھے کہا
ُبرا تو نے بھی مجھے کہا
کھلونا زمانے نے بھی مجھے سمجھا
کھلونا ُتو نے بھی مجھے سمجھا
دھوکا زمانے نے بھی مجھے دیا
دھوکا ُتو نے بھی مجھے دیا
الزام زمانے کا بھی مجھ پر تھا
الزام تیرا بھی مجھ پر تھا
زخم زمانہ بھی دیتا رہا مجھے
زخم ُتو بھی مجھے دیتا رہا مجھے
اے دل ناداں ! بتاء کیا فرق نکالوں
تجھ میں اور اس زمانے میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?