By: Ahtazaz Ahmed Qureshi
لگتا نہیں ہے دمیرا اس لمبے گراؤنڈ میں
کس سے لگی ہے شارٹ اس وسیع گراؤنڈ میں
بیٹنگ دراز مانگ کر لائے تھے چار اوور
دو مس میں گزر گئے اور دو شارٹ کے انتظار میں
بیٹسمین کو نہ بالر سے اور نہ کھلاڑیوں سے گلہ
قسمت میں کیچ لکھا تھا اعتزاز کی بہار میں
ان گیندوں سے کہو کہ کہیں اور جا لگیں
اتنی فریکنسی کہاں ہے بیٹ کے داغ دار میں
اوور میچ کے ختم ہوئے شام ہو گئی
پھیلا کے پاؤں سوئے گئے پویلین کی دیوار پر
کتنا ہے بد نصیب اعتزاز شارٹ کے لئے
دو اوور بھی نہ ملے کھیلنے کے لئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?