By: Huma
ہمارا وطن سب سے پیارا ہے
اس کی آن اور شان نرالی ہے
اس کی بنیادوں میں
شہیدوں کا خون شامل ہے
اس کو ترقی پر چلانا ہمارا کام ہے
دشمن کی نگاہ سے بچانا ہمارا فرض ہے
تن ،من ،دھن اپنے دیس پر قربان
کیونکہ پاکستان ہمارا ہے
تیری عظمت کو کرتے ہیں سلام
تو ہی تو ہماری پہچان ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?