By: hamid raza khan
اکثرمیں ان لوگوں کی فہم وفراست پہ ہوتا ہوں حیران
قومی دولت لوٹ کر اپنے ملک کو پہنچاتے ہیں نقصان
کیونکہ عام فہم محاورہ ہے عوام میں معروف ومقبول
جسمیں کھائےاس تھالی میں سوراخ کرےنہ انسان
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?