By: Ghazala
باتیں تو باتیں ہوتی ہیں
اور یہی تو یادیں ہوتی ہیں
ہوا کے پنکھ پر جھولتے جھولتے
گرنا کسی طرف گرنا پڑتا ہے
خواب ہو زندگی یا خیال ہو زندگی
ساتھ چلانا سب کچھ پڑتا ہے
جب آس ہے زندگی تو
تو اس امید کی ڈور کو لیے گھومنا بھی پڑتا ہے
جائے کوئی بھی یہاں سے کہیں بھی
کچھ نا کچھ چھوڑ کر جانا بھی پڑتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?