By: Mobeen Nisar
کرو ذکر محمد خوش الحانی سے
جیسے بہتا ہے چشمہ روانی سے
عشق محمد کے طفیل ہی خدا
بچاتا ہے ہمیں ہر ناگہانی سے
چشم نم بڑی چیز ہے دل کیلئے
میل دھلتی ہے آنکھ کے پانی سے
رحمت خدا عشق نبی سے ہے
دل محل بن جاتا ہے میزبانی سے
تازە رہتے ہیں گلاب عقیدت کے
کرتے رہو آبیاری درود کے پانی سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?