By: ZAB
شکاری ہیں تیاری میں اب
نہ چھوڑیں گے شکار اب
کرنا ہے خود کو ثابت نیک
دشمن کوکریں گے بدنام اب
کردیا سازشوں کا بازار تیار اب
بنائیں گے الو بھی ہم کو اب
عوام کا خون نچوڑتے والے ہیں بھیڑیے
شکل مومناں کرٹوت کافرانہ ہیں انکے
کہنے کو ہیں ہمارے رہنما مگر
شکاری ہیں سب اپنے شکار کے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?