By: JHOOTAN GWANDAN
اصغرجیسےبھلےمانس کا مذاق اڑاتی ہو کیوں
اتنا بتاؤ میرےبولےبالے ہمسائےکو ستاتی ہوکیوں
لوگوں کو کہتی پھرتی ہو بڑامغرورہے اصغر
پھر ہر سال اسےکارڈبھجواتی ہو کیوں
یہ کئی سالوں سے میاں مٹھو تو ہماراہے
بتاؤ تم اسے چوریاں کھلاتی ہو کیوں
ہم نےتو اسےآج تک مرغا نہیں بنایا
تم ہمیں اس کی مرغیاں بناتی ہوکیوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?