By: M.Asghar Mirpuri
وہ ہنستی ہےتو گڑے پڑتے ہیں اس کہ گالوں میں
میری نظر میں اس کا پہلا نمبر ہے زہرہ جمالوں میں
اس جیسا کوئی حسیں میری نظر سے نہیں گزرا
نہ کوئی آیاہےمیرےخوابوں وخیالوں میں
کسی کہ غم لےکراسے اپنی خوشیاں دان کردینا
ایسی خاص بات ہوتی ہےبڑےدل والوں میں
اس کہ ساتھ خوشیوں کہ بہت خواب دیکھے
مگرعمر کٹ رہی ہےغم دوراں کےجنجالوں میں
آج بھی سرخ پھول ساتھ لے کرگھرسےنکلتاہوں
گر وہ کہیں ملی تولگادوں گااس کہ بالوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?