By: Hafeez Javed
میں تک رہا تھا خالہ جسے گھر بلا رہی تھی
نوٹوں کی خاطر وہ اسے کھیر کھلا رہی تھی
جسے دیکھ کے گلی کے بچے بھاگ جاتے ہیں
میری خالہ کی بیٹی کو، اس سے بیاہ رہی تھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?