By: Asad
اپنے سفر کا انجام دیکھ رہا ہوں
خود کو ہوتے ناکام دیکھ رہا ہوں
قلم سے اپنی دوستی عارضی ھے اب
لکھا سارا اپنے بے دام دیکھ رہا ہوں
کوئی قدر نہیں ھم سوں کی زمانے میں
یعنی نا امیدی اسد ہر گام دیکھ رہا ہوں
میں ایک شاعر ہوں بد قسمتی سے اپنی
اور خود کو ہوتے گمنام دیکھ رہا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?