By: NEHAL GILL
بس اک اسی سوچ نے دل بے قرار کیا ہے۔
کیا سچ میں تُو نے مجھ سے پیار کیا ہے؟
معلاقات کی جگہوں پر میں ہی دیر سے پہنچا
یا میرے آنے سے پہلے تُو نے میرا انتظار کیا ہے؟
سمجھ نہیں آ تا تیرے عشق میں کیا پایا میں نے
سمجھ نہیں آتا تیرے عشق میں کیا میں نے ہار دیا ہے؟
تُم کہتے ہو محبت کرتے ہم بے پناہ آپ سے
مگر دل کے زخم کہتے ہیں تُو نے وار کیا ہے ۔
ارمان بکھڑے پڑے ہیں خواب توٹے پڑے ہیں
یہ کیا حال میرا تُو نے یار کیا ہے؟
شکوہ اپنی بر بادی کا کس سے کروں نہا ل
کومل ہو کے خود پے پتھر وں کو اختیار دیا ہے۔
ہاتھ جوڑے کھڑا ہے نہا ل تیرے آگے
زند گی میں پہلی اور آخری بار تجھ سے سوال کیا ہے۔
کیا سچ میں تُو نے نہا ل سے پیار کیا ہے؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?