By: Jamil Hashmi
کب تک شہر ظلمات میں جیوں
کیوں نہ خود کو آزاد کر کے جیوں
مٹا ڈالوں سب بتوں کے نشان
کیوں نہ بت شکن بن کر جیوں
ہوتے ہیں شب و روز انسانیت پہ ستم
کیوں نہ چارہ گر بن کر جیوں
روندھ ڈالوں ظلم کے ایوانوں ک
کیوں نہ پنجرے سے نکل کر جیوں
سیاد کو ڈر ہے اب مٹ جانے کا
کیوں نہ ملت کا مجاہد بن کے جیوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?