By: hamid raza khan
بین الاقوامی سازش کے تناظر میں یہ اب کہنا پڑے گا
عصبیت و گروہ بندی کے درخت ہی تن آور رہیں گے
بیرون ملک پس منظرمیں ابھرتا نظرآتا ہےیہ نقشہ اب
مشرق ومغرب سےبھارت واتحادی حملہ آوررہیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?