By: m.asghar mirpuri
نئے سال میں میرے گھر آہیں گے وہ
میرے آشیانے کی رونق بڑھاہیں گےوہ
ان کہ ساتھ وقت پر لگا کر اڑتا جائے گا
جب مجھے اپنی کہانی سناہیں گے وہ
نئےسال کی خوشیاں اور بڑھ جاہیں گی
جب مجھے پیار سے گلے لگاہیں گے وہ
سال بھر آنکھیں راہ تکتی رہتی ہیں
کے کب مجھے ملنے آہیں گے وہ
آنکھوں سے آنسو نہ رکنے پاہیں گے
جب مجھے تنہا چھوڑ کرجاہیں گےوہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?