By: M.Asghar Mirpuri
تیری رس بھری باتوں میں ایسا تغزل ہے
ایسا لگتا ہے جیسے تومیری غزل ہے
میرےسبھی دوستوں کی فہرست میں
فقط صرف اک تیرا نام اول ہے
ہیں اور بھی کئی ستمگرزمانے میں
مگر تو ان سب سے افضل ہے
اصغر نے دل کی گہرائی سےچاہاہےتجھے
دنیا میں اک تو ہی میراسانول ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?