By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم نے بھی پیار کیا تھا ایک دیدہ ور سے
آج اس نےنکال دیا ہمیں دل کہ گھر سے
جب بھی اپنی حالت پہ اپنی نظر پڑتی ہے
پھر سارا دن رہتے ہیں ہم دیدہ تر سے
اب ہم نےبھی دل سےوعدہ کر لیا ہے
اگرپیار کیا تو کریں گےوفاکہ پیکرسے
اس کی تلاش میں آج گھرسےنکلےہیں
شاہد ملاقات ہو جائےکسی حسیں ترسے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?