By: m ahmad nawaz awan
میرےارمانوںکاجنازہ اٹھانےوالےبھی اپنے
مجھےتنھاچھوڑکرجانےوالےبھی اپنے
کیابتاؤں اپنی زندگی کی بےبسی میں
میری زندگی کی شمع بجھانےوالےبھی اپنے
بچھرناتولکھاھی تھامقدرمیں میرے
پرمجھ کوتوچھوڑکرجانےوالےبھی اپنے
میں شرابی نہ تھادھوکےسےبدنام کیا
مجھ کودھوکےسےشراب پلانےوالےبھی اپنے
نہیں افسوس کہ کٹ گی زندگی دکھوں کےساۓمیں
افسوس مجھ کودکھوںسےملانے والےبھی اپنے
کرتاواراگرکوئی انجاناتوکوئی رنج نہ تھا
مجھ کوتوموت سےملانےوالےبھی اپنے
زمانہ ماردیتاتوکوئی غم نہ تھا*اعوان*
مجھ کو توزہرپلانےوالےبھی اپنے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?