By: AbuAbdul
جو محبتیں
آنکھوں کی نظر سے شروع ہوتی ہیں
وہ پھر جلد یا بدیر
آنسوں کی صورت میں
بہہ کر بکھر جاتی ہیں
مگر جس محبت کا آغاز
دل کی نگاہ سے ہو تو
وہ دکھائی نہ دے کر بھی
ہر جگہ نظر آتا ہے
تب پھر کوئی.... ہولی ہولی
"میں" نہیں رہتا
" تم اور تو" بن جاتا ہے
الله ہو ... میں کھو جاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?