By: M.ASGHAR MIRPURI
آج صبح سویرےانہیں نہاری کراہیں گے
دوپہر کو پائے پھرچپل کباب کھلاہیں گے
اس کے بعد سمال ہیتھ پارک میں جاکر
مجھےوہ اور ہم انہیں میلہ دکھائیں گے
شام کو انہیں ساتھ لےکرگھرجاہیں گے
پیٹ پوجاکےلیےکوئی مرغی چراہیں گے
سورج طلوع ہوتےانہیں گاڑی پہ بٹھاہیں گے
ایک خوفناک سپنا سمجھ کربھول جاہیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?