By: AF(Lucky)
کہا معلوم تھا پیار کا
انجام ایسا بھی ہوتا ہیں
کنارے تک لہرے آ تو جاتی ہیں
مگر وہاں ُرکنا مشکل ہوتا ہیں
کبھی ہوایئں ُانہیں موڑ دیتی ہیں
اور کبھی پھتر ُانہیں چھوڑ دیتے ہیں
شاید ! کناروں کی قسمت میں لکی
صرف تڑپنا ہی ہوتا ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?