By: Jamil Hashmi
ان سے ملاقاتوں کا چرچا نہیں کیا کرتے
راز کی باتوں کا چرچا نہیں کیا کرتے
ان کی مہربانی ہے جو وہ ہنس کر بات کرتے ہیں
کسی کی ہنسی کا سب سے تزکرہ نہیں کیا کرتے
وہ تو بہت معصوم ہیں اک تازہ پھول کی طرح
نازک کلیوں کو سرراہ رسوا نہیں کیا کرتے
ان کی ہستی میں ہے قائم کائنات کا وجود
انہیں مخاطب کرتے ہوئے بے ادب نہیں ہوا کرتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?