By: Jamil Hashmi
میری آنکھوں میں سما گیا ہے کوئی
اپنا عکس ان میں بسا گیا ہے کوئی
نہیں رہیے سلسلے اب ملاقاتوں کے
چھوڑ کر شہر کہیں چلا گیا ہے کوئی
یہ اور بات ہے کہ وہ میرا بن نہ سکا
جاتے جاتے مجھے اپنا بنا گیا ہے کوئی
دکھتا ہے اب وہ افق کے اس پار
خود کو ہوا کے دوش اڑا گیا ہے کوئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?