By: Iqshah
آدم شناس مجھے پہچان آدم صحرائی سے آیا ہوں
سعد بن کر بھی دل میں درد ہے خامی بتا اصلاح کے لیے ایا ہوں
آدمی کا شیطان آدمی ہے
بات پرانی ہوں مگر عمل میں اب بھی ہوں
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی لنکر
بتا مجھے اگر لنکر ہوں تو ہیرا لینے آیا ہوں
اے استاد بھر دے زندگی میری اپنے علم کی دولت سے
فائدہ ہے تیرا تیری چمک بھرے گی
ورنہ جو آئینہ اب ہے اسی سے دیکھتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?