By: اسد جھنڈیر۔۔۔
تم کو کھونے سے ڈرتے ہیں
تنہا ہونے سے ڈرتے ہیں
تم ہی ہو یار زندگی اپنی
تم سے بچھڑنے سے ڈرتے ہیں
کیسے جئین گے آہ تجھ بن
خیال آنے سے ڈرتے ہیں
پیار کرتے ہیں تم سے
مگر بتلانے سے ڈرتے ہیں
کہیں تم بدمان نہ ہو جائو
اظہار کرنے سے درتے ہیں
سچے عاشق ہیں دیوانے تیرے
کہاں سر کٹانے سے ڈرتے ہیں
پہلے بھی دھوکا کھایا ھے
اعتبار کرنے سے ڈرتے ہیں
اسد سامنے تو ھے تیری گلی
مگر پھیرا لگانے سے ڈرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?