By: Muhammadzubair
گھر سے پیار کے پیاسے لوگ
کتنے تنہا ہوتے ہیں
آج ہمیں معلوم ہوا
ہر اک چہرہ تکتے والے
کتنے تنہا ہوتے ہیں
آج ہمیں معلوم ہوا
ہر دم مسکرانے والے
ہر دم روتے رہتے ہیں
تم کیا جانو
ان کا درد
تم جیسے بے دردوں کو
کوئی ہر دم چاہتا رہتا ہے
تمہیں اپنا کہتا رہتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?