By: M.ASGHAR MIRPURI
جس سےبھی کلام کرتی ہے
اسی کا کام وہ تمام کرتی ہے
اورلوگوں کوبدنام کرتی ہے
لیکن میرابڑااحترام کرتی ہے
میں نےاس کاکیابگاڑا ہے
جومیری نیندیں حرام کرتی ہے
میں اسکی ہمت کی داد دیتاہوں
اپنےپیارکااعلان سرعام کرتی ہے
میرادل اورکسی کےقابونہیں آتا
وہ ایک نظرمیں غلام کرتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?