Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ایک کھڑکھی تم کھلی رہنے دو

By: diya

آج تو تم کہتےھو
میرے بغیر جی سکتے ہو
مگر جب تم جی نہ پاؤگے
جن میرا غم تمہے ستائے گا
جب میری یادیں تمہے تڑپائیں گی
ایسے ہی ایک وقت کے لیئے
ایک کھڑکھی تم کھلی رہنے دو
میں جو صدا سے تمھاری ھوں
تم نے مجھ کو ابھی نہ سمجھا ہے
مگر جب تم مجھے سمجھ جاؤ گے
جب تم لوٹنا چاہو گے
ایسے ہی ایک وقت کے لیے
ایک کھڑکھی تم کھلی رہنے دو۔۔۔


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore