By: Rizwana aziz
لگتی ہے چوٹ دل پہ تو میں مسکرا دیتی ہوں
جنم لے انتقام کا خیال بھی تو ٹھکرا دیتی ہوں
بھرتی نہیں ہوں غضب میں جو بھی ہوں حا لات
خود غرض لوگوں کو نگاہوں سے گرا دیتی ہوں
محبتوں کو رکھتی ہوں میں خوب سنبھال کر
نفرتوں کو فراست سے اپنی کنارہ لگا دیتی ہوں
ذرا نہی ہوں گھبراتی میں عداوتوں سے کسی کی
کمزوریوں کوہی میں اپنی ،اپنا سہارا بنا لیتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?