By: Jamil Hashmi
کچھ اس پر بھی ہوا ہو گا اثرچاہت کا
کر لیا ہو گا اس نے بھروسہ محبت کا
نہیں جانتے اس کے دل میں کیا ہے
ٹوٹ نہ جائے کہیں بھرم الفت کا
بنا لیا ہے دیوتا اسے ارمانوں کا
ابھر رہا ہے عکس دل میں اس کے حسن کا
ملتا ہے سکون اسے یاد کر کے ہمیں
ہو چلا ہے ہمارا جنون اسے پانے کا
آ گئے ہیں ہم پیار کے اس موڑ پر
نہیں ملے گا اب رستہ ہمیں واپسی کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?