By: Jamil Hashmi
بنا کر اپنا دور مت جائیے
قریب آ کر نظروں سے مت گرائیے
چھپے رہتے ہیں آپ آنکھوں میں انسو بن کر
خود کو پانی سمجھ کر یوں نہ بہائیے
کوئی تو تدبیر ہو گی آپ سے ملنے کی
کر کے بہانہ ہم سے ملنے تو آئیے
بیٹھے ہیں آپ کے انتظار میں
آ کر پاس اپنی نارازگی تو بتائیے
چن لیا ہےہم نے آپ کو اپنا مہربان
ہم سے ایکبارآ کر محبت تو جتائیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?