By: Shamaila
کچھ دوست ہیں جن سے ہم بے حد وفا کرتے ہیں
ُآج کل تو ہم ان ہی کے لیے جیا کرتے ہیں
اگر کہیں رستے میں نظر آجاتے ہیں کہیں
خدا کی قسم وہیں کچھ دیر رک جایا کرتے ہیں
دیکھ کر وہ منہ پھر لیتے ہیں ہم سے
ہر پل ہم ان ہی کے جینے کی دعا کرتے ہیں
جن کے لئے لوٹا دی ہم نے دنیا یہ ساری
بس یہی دوست ہیں جو ہم سے بے وفائی کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?