By: hamid raza khan
صادق وامین اگر ہو نہ سکے ثابت جماعت کا سربراہ
تو فیصلہ ہوتے ہی اس پارٹی کو کلعدم ہو جانا چاہئے
نہ کہ عدالت عظمی کی جانب سےفیصلہ آنےکےبعد
فی الفور خود عدلیہ کا ہی ناک میں دم ہو جا نا چاہئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?