By: UA
مجھے تو لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ستاتی ہے
جب جب بجلی جاتی ہے میرا غصہ بڑھاتی ہے
جب کمپیوٹر کے سامنے آ کے بیٹھتی ہوں
کوئی ونڈو کوئی ویب سائٹ کھولنا چاہتی ہوں
بس اس پھر اسی لمحے یک دم لائٹ چلی جاتی ہے
کوئی ونڈو کوئی ویب سائٹ اوپن نہیں ہو پاتی ہے
لائٹ چلی جاتی ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ستاتی ہے
ہماری ویب ڈاٹ کومپہ بت کچھ لیکھنا چاہتی ہوں
اسی لئے جلدی جلدی کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ جاتی ہوں
جیسے ہی لکھنے لگتی ہوں لائٹ کہیں رک جاتی ہے
آتے آتے ہی رستے میں بجلی کہیں رک جاتی ہے
گردش خون تیز کر کے بلڈ پریشر بڑھاتی ہے
آسمان کی بلندیوں پہ پھر تو میرا غصہ چڑھاتی ہے
مجھے تو لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ستاتی ہے
جب جب بجلی جاتی ہے میرا غصہ بڑھاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?