By: M.ASGHAR MIRPURI
کیابتاؤں میں کیسےگزارہ کرتاہوں
اب پڑوسن کو صرف اشارہ کرتاہوں
ایسی باتوں سےساس منح کرتی ہے
میں انہیں جان بوجھ کردوبارہ کرتاہوں
ساس بہو بڑےسنہرےخواب دکھاتی ہیں
میں کب ایسی باتوں کی پرواہ کرتاہوں
ساس بہو کی ٹیم میں مکاری بھری ہے
خوف کےمارےاب ان سےکنارہ کرتاہوں
چاہت میں جب ایسی ہستیاں ملتی ہیں
ان سےکنارہ کشی میں بیچارہ کرتاہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?