By: ayesh
مجبو ری میری تم مان لو
یقین نہ آئے تو امتحان لو
لے کر بدلا میری بیوفائ کا
اپنے دکھوں کا حساب لو
مٹا کر میری ہستی کو
دنیا نئ اپنی بسا لو
دل کی بس یہی آرزو
کبھی تم بھی میرا نام لو
خواب میرے نوچنے والے
اپنے وعدے تو نبھا لو
اتنا رولا کر مجھے اےدل
اب خواہشوں کو سنبھال لو
کس کو ڈھنڈنے نکلے ہو عایش
پہلے خود کو تو پہچان لو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?