By: Mussadaq Hussain Mussadaq
ہمیں بھی اپنے در پہ بلا
کرتے ہیں ہم یہ دعا
پرسہ دیتے رئیں گے سدا
چلیئے کربلا چلیئے کربلا
وہ منظر شام غربیاں
چھنی چاردیں سر میداں
کیسے ہو گا حق اب ادا
چلیئے کربلا چلیئے کربلا
شبیر کے روضے دو حاضری
رو رو کے سناؤ اپنی عرضی
ہر بیماری سے دیتا ہے ہم کو شفاء
چلیئے کربلا چلیئے کربلا
مصدق اٹھا آج دونوں ہاتھ اپنے
ان کے در سے کچھ تو مانگ لے
وہ دیتے ہیں جو بھی مانگتا ہے سدا
چلیئے کربلا چلیئے کربلا
چلیئے کربلا چلیئے کربلا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?