By: Huma
آج کل میرا دوست مجھ سے ناراض سا رہنے لگا ہے
معلوم نہیں کیا بات بری لگی خاموش سا رہنے لگا ہے
ہم تو ہر پل اس کی خوشی کا خیال رکھتے ہیں
نجانے وہ ہم سے کیوں گھبرا سا جانے لگا ہے
ہم سے اس کی یہ بے رخی برداشت نہیں ہو پا رہی ہے
اللہ کے واسطے بتا دو ورنہ دل بند سا ہونے لگا ہے
بڑی مشکلوں کے بعد تیری دوستی حاصل کی ہے
تجھ کو کھونے کے تصور سے ڈر سا لگنے لگا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?