Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یہ آنچل سروں سے ڈھلتے کیوں جارہے ہیں

By: Ghazala Tabassum

یہ آنچل سروں سے ڈھلتے کیوں جارہے ہیں
ہہ جسم آج عیاں کیوں ہوتے جارہے ہیں
راز تھے جو ازل سے پنہاں
وہ فاش آج ہوتے جارہے ہیں
یہ میڈیا آج کیا کیا دیکھتا جا رہا ہے
اور ہمیں یہ کیا کیا دیتا جا رہا ہے
یہ جسم بے جسم ہوئے کیسے
یہ تربیت کا اثر ہے یا
پھر میڈیا کا اثر ہے یا
نئی نسل کی سوچوں کا دوش ہے یا
پھر مغربی تہزیب کا اثر ہے
جو ہمارے عقیدے چھوٹتے جارہے ہیں
غازل یہ آج ہوا کیا جارہا ہے
بے شرمی کا پرچار بے دھڑک کیا جارہا ہے
دھڑلے سے یہ عیاں وجود کو کیے پھرتے ہیں
اور جسم کو نمائش کیوں بنایا جا رہا ہے
یہ مرد اور عورت دونوں میں بخوبی ہوا جارہا ہے
یہ مسلم کیا پہچان بھول گئے ہیں
جو ہندو کی چال چلی جا رہی ہیں
ہم محو خواب ہیں یا خود سے بیگانے ہوئے پھرتے ہیں
جو میڈیا کے رنگ میں رنگتے جا رہے ہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore