By: Irsh
تجھ کو چھوڑا تو کہاں جائں گے
دل ہی دل میں ہم جل جائں گے
تیری یادوں سے ہم تو کھیلیں گے
دکھ ہم اپنی جاں پے جھیلیں گے
تصویر تیری آنکھوں میں ہم سما لیں گے
اپنی آنکھوں کو پھر یونہی پتھرا لیں گے
تیری چاہت کے جگنو ہم جھگمگھا لیں گے
انہی سے روشن راتوں کو ہم بنا لیں گے
تیری جدائی کے دن اس طرح سے گزریں گے
اداس دن اور آنکھوں میں رتجگے ہوں گے
تیری یادوں کو سانسوں میں ہم سما لیں گے
ارش دن زندگی کے ایسے ہی ہم بتا لیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?