By: M.ASGHAR MIRPURI
اب ایک ایسی نئی کتاب تصنیف کروں گا
جس میں جمال یار کی تعریف کروں گا
اس کاحسن کسی مبالغہ آرائی کامحتاج نہیں
نہ ہی اپنی جانب سےکچھ تحریف کروں گا
کئی دنوں سےمیں یہاں منتظر بیٹھا ہوں
تیری دید سےدردجدائی میں تخفیف کروں گا
عیدکےدن بھی اگرتمہاری یہی روش رہی
پھرمیں ہی وہاں آنےکی تکلیف کروں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?